سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورت کا نقاب میں پیشانی یا ناک کا کچھ حصہ ننگا کرنا

  • 5539
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-27
  • مشاہدات : 100

سوال

عورتیں جو نقاب کرتی ہیں ان کی دونوں آنکھیں کھلی ہوتی ہیں اور بیچ میں سے تھوڑی سی ناک نظر آرہی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے۔

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بہت سی قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ عورت کا اجنبی اور غیر محرم مردوں سے اپنے مکمل بدن اور چہرے کو چھپانا واجب ہے۔  

البتہ ضرورت کی وجہ  سے دونوں آنکھیں کھلی رکھ سکتی ہے، لیکن پیشانی یا ناک کا کچھ حصہ ننگا رکھنا جائز نہیں ہے۔

والله أعلم بالصواب

محدث فتوی کمیٹی

1- فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی صاحب حفظہ اللہ

2- فضیلۃ الشیخ عبد الخالق صاحب حفظہ اللہ

تبصرے