سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(163) اسلامی عقائد کے بارے میں چند بہترین کتب

  • 8138
  • تاریخ اشاعت : 2013-11-12
  • مشاہدات : 1302

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  توحید اور اسلامی عقائد کے متعلق بہترین کتاب کون سی ہے اور وہ کس طرح حاصل کی جاسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح عقیدہ بیان کرنے والی سب سے عظیم اور افضل کتاب قرآن مجید ہے، اس کے بعد جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی احادیث مبارکہ ہیں۔ اس کے علاوہ اس موضوع پر بعض اچھی کتابیں درج ذیل ہیں:

فتح المجید۔ العقیدۃ الواسطیة۔ العلو للعلی الغفار۔ التوسل والوسیلہ۔ مختصر الصواعق المرسلہ۔ تطہیر الاعتقاد۔ شرح الطحاویہ۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۸۹۷۳)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 171

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ