سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(44) حج و عمرہ کرنے والی عورت کا چہرہ کھلا رکھنا کیسا ہے؟

  • 7375
  • تاریخ اشاعت : 2013-10-28
  • مشاہدات : 732

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اجنبی مردوں کی موجودگی میں حج و عمرہ کرنے والی عورت کا چہرہ کھلا رکھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اجنبی مردوں کی موجودگی میں عورت کا اپنے چہرے کو کھلا رکھنا حرام ہے خواہ حج و عمرہ میں ہو یا دوسرے ایام میں۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 32

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ