سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(425)لباس احرام کو تبدیل کرنا

  • 26314
  • تاریخ اشاعت : 2021-06-16
  • مشاہدات : 29

سوال

سوال: کیا دھونے کے لیے احرام کے لباس کو تبدیل کرنا جائز ہے؟

جواب: لباس احرام کو دھونے میں کوئی حرج نہیں، اسی طرح احرام کو تبدیل کر کے اس کے بجائے دوسرا نیا یا دھلا ہوا احرام پہننے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ