سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(964) آپ کی کتاب تذکرۃ الجہابذۃ الدرری کہاں سے مل سکتی ہے؟

  • 26079
  • تاریخ اشاعت : 2018-04-30
  • مشاہدات : 189

سوال

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ کی کتاب/ سند جو کہ فاروقی کتب خانہ والوںنے چھاپی تھی وہ کہاں سے مل سکتی ہے ؟ اس کی ہمیں ضرورت ہے۔(تذکرۃ الجہابذۃ الدرری)(محمد صدیق تلیاں، ایبٹ آباد)(۱۸ جون۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 تذکرۃ الجہابذۃ میرے پاس ہے لیکن یہ عام مطالعہ کی کتاب نہیں یہ تو صرف اس کو دی جاتی ہے جس کے تلمذ کا انتساب میری طرف ہو۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،ثناء اللہ مدنی سے چند سوالات:صفحہ:661

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ