سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(25) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كى صحابی کی امامت میں نماز

  • 2187
  • تاریخ اشاعت : 2012-10-24
  • مشاہدات : 785

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت میں نماز پڑھی هے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں: آپ نے دو دفعہ سيدنا جبريل عليه السلام ایک دفعہ سيدنا أبو بكر صديق اور ایک دفعہ سيدنا عبدالرحمن بن عوف کی امامت میں نماز پڑھی هے.(ابو داود : 393، صحيح بخاری : 684، ابن خزيمة :1645)

هذا ماعندى والله اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ