سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(193) عورت کا ناک اور کان چھدوانا

  • 13951
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2593

سوال

(193) عورت کا ناک اور کان چھدوانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شریعت میں عورت کا ناک اور کان چھدواناجائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بظاہر تو اس کا جواز ہی معلوم ہوتا ہے۔ جب عورتوں کے زیور پہننا جائز ہے تو ناک اور کان چھدوانا بھی جائز ہوگا ،کیونکہ ناک اور کان میں بھی زیور ڈالنا جائز ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے