سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے کی شادی

  • 9014
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 3634

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے کا نکاح ھوسکتا ھے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ لڑکی سے سنی لڑکے یا شیعہ لڑکے سے سنی لڑکی کا نکاح جائز نہیں ہے ۔کیونکہ وہ کفریہ عقائد رکھتے ہیں اور ہ کسی مسلمان لڑکی یا لڑکے کا نکاح غیر مسلم سے نہیں ہو سکتا۔ تفصیل کے لئے فتوی نمبر(7134) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ