سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(582) دین کے کسی کام مے جبر جائز نہیں

  • 7209
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 972

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چند اشخاص متفق ہوکر کیاکسی شخص کی خاص ملک زمین وغیرہ کو جبرا ً قہراً ظلماًً ازروئے شرع وقف کراسکتے ہیں۔ اور اگر کوئی ظلم وزیادتی سے مجبور ہوکر بہ جبری وقف کر بھی دے۔ توشرعا ً ایسا وقف جائز ہے یا ناجائز۔ ؟ اور ایسا کرنے والے ازروئے شرع کس جرم کے مرتکب ہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دین کے کسی کام میں جبر جائز نہیں۔ لقولہ تعالیٰ لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ ۖ﴿٢٥٦سورة البقرة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 551

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ