سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(184) جناب امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا انکار کسی صاحب نے کیا ہے..الخ

  • 6737
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1178

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جناب امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا انکار کسی صاحب نے کیا ہے۔ سنا ہے آپ فرماتے ہیں۔ کوئی معتبر تاریخی ثبوت نہیں صحیح کس طرح ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس نے انکار کیا۔ میں نے اس کو دعوت مباحثہ دی تھی۔ کہ آئو میں ثابت کرتا ہوں مگر وہ نہ آئے۔ میری نسبت جس نے یہ کہا جو آپ کہتے ہیں اس نے مجھ پر افترا ء کیا ہے اس کو جلدی توبہ کرنی چاہیے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 144

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ