سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(23) کیا مردے سنتے ہیں؟

  • 6480
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1151

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مردے سنتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردہ بے جان کو کہتے ہیں، اور بے جان میں سننے کی صلاحیت نہیں ہے، قرآن مجیدمیں ہے ﴿إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰآ﴾ مردوں کو نہیں سنا سکتے ہیں حدیث میں جہاں سننے کا ثبوت ملتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ جب اللہ تعالی چاہتا ہے ان کی روح کو سنا دیتا ہے۔ (اخبار اہلحدیث دہلی جلد نمبر ۹ شمارہ نمبر ۲۳ )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 10 ص 49

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ