سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(504) خوامخواہ ستائیسویں کو ہی لیلۃ القدر مقرر کرنا

  • 6302
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-19
  • مشاہدات : 1483

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خوامخواہ ستائیسویں کو ہی لیلۃ القدر مقرر کرنا اور حنفیوں کے مطابق صر اسی دن کو شب قدر منانا خلاف سنت ہے یا نہیں اور راتوں کوچھوڑ کر جواب خلاصہ اور مدلل ہو۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعض احادیث میں ایسے نشان آئے ہیں۔ جن سے ستائسیویں رات کو ترجیح ہوتی ہے۔ اس لئے رواج ہوگیا۔ مگر صحیح یہی ہے کہ سب طاق راتوں میں تلاش چاہیے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 654

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ