سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(864) میری زبان کے آگے چوٹی پر ایک سخت قسم کا پھوڑا ہے

  • 5266
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1355

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے دیکھا کہ میری زبان کے آگے چوٹی پر ایک سخت قسم کا پھوڑا ہے اور سوچتا ہوں کہ جمعہ کس طرح پڑھاؤں گا ، پھر میں اس کو اکھاڑ ڈالتا ہوں تو میری زبان سے اس طرح خون بہتا ہے کہ جس طرح ٹوٹی سے پانی تیزی سے بہتا ہے ، پھر میں نے اپنے آپ کو مسجد میں بیان کرتے بھی دیکھاہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کے بیان میں کوئی نقص ہے اسے دور کریں۔                    ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 814

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ