سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(508) آدمی کے پاس حج یا عمرہ کی استطاعت نہیں تو کیا..الخ

  • 4876
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1483

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ایک آدمی کے پاس حج یا عمرہ کی استطاعت نہیں تو کیا وہ کسی دوسرے شخص کو کہہ سکتا ہے کہ مجھے حج یا عمرہ کراؤ یا پیسے دو ، تاکہ میں حج یا عمرہ کرسکوں؟             (محمد افراہیم ، آزاد کشمیر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کہہ سکتا ہے، بہتر ہے محنت کرے، مال حلال ذرائع سے کمائے اور حج یا عمرہ کرے۔  ۱۳ ؍ ۱۰ ؍ ۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 443

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ