سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قربانی کا جانور

  • 446
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 523

سوال

سوال: قربانی کے لیے گھر کا پالا ہوا جانورقربان کر سکتے ہیں یا نہیں

جواب: جی ہاں بالکل کر سکتے ہیں۔ بس جانور بے عیب ہونا چاہیے اور دوندا ہو۔ اگر بھیڑ یا دنبہ وغیرہ ہے تو اس میں دوندا ہونا لازم نہیں ہے بلکہ جذعہ کافی ہے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ