سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(95) گائے یا اونٹ میں عقیقہ کے سات حصے رکھنے جائز ہیں یا نہیں ؟

  • 3439
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1333

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گائے یا اونٹ میں عقیقہ کے سات حصے رکھنے جائز ہیں یا نہیں با دلیل بیان فرمادیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گائے یا اونٹ میں عقیقہ کا زکر صحیح حدیث میں نہیں آیا  صرف قیاس ہے۔اور قیاس صحیح ہے۔کیونکہ اونٹ گائے کا ہر حصہ ایک بکری کی طرح ہے۔ (حافظ محمد گوندلوی گوجرانوالہ۔الاعتصام لاہور جلد20 ش 33۔34)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 195

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ