سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(30) بیع سلم جائز ہے۔یانہیں۔بیع سلم کیا ہوتی ہے۔اس کے شرائط کیاہیں۔؟

  • 3129
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1263

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیع سلم جائز ہے۔یانہیں۔بیع سلم کیا ہوتی ہے۔اس کے شرائط کیاہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع سلم میں مبیع۔وقت۔قیمت۔اور جگہ مقرر ہوتی ہے۔قیمت دیجاتی ہے۔اورمبیع مقررہ وقت پر لیجاتی ہے۔یہ اب بھی جائز ہے۔

)١٤ جمادی الثانی۔صفحہ ١٣٣٥ ھ(۔(فتاویٰ ثنائیہ۔جلدثانی صفحہ ٤٣٢(

نوٹ۔اس کی مفصل تشریح پہلے گزر چکی ہے۔مولف۔

)فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ صفحہ ٤٣٢(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ