سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نیک مرد سے حوروں کا وعدہ

  • 286
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 787

سوال

سوال: السلام علیکم! کسی نے سوال کیا کہ نیک مرد اگر شادی کرنے کے بغیر فوت ہو جائے تو اس کے لئے آخرت میں حوروں کا وعدہ ہے ؟ نیک غیر شادی شدہ اگر فوت ہو جائے تو اس کے لئے کیا ہے ؟

جواب: شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ کا کہنا یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت یا وہ عورت جس کو دنیا میں اپنے خاوند سے علیحدگی ہو ئی ہو تو اگر وہ اہل جنت میں سے ہو گی تو اسے یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ بنی آدم اہل جنت میں سے جس کے ساتھ چاہے گی، اس کا نکاح کر دیا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ