سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اقامت کا جواب

  • 26
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1746

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا اقامت کے وقت مقتدی کو اقامت کا جواب دینا چاہیے.؟ یا اقامت کے وقت مقتدی کو کیا کرنا چاہیے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اقامت بھی اذان کے حکم میں ہے، لہذا اقامت سننے والے کے لیے مشروع ہے کہ وہ اقامت کہنے والے کا جواب دے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ

محدث فتویٰ کمیٹی

 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ