سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(592) اسلام کی دوسری شہید خاتون

  • 2260
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 2897

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام کی دوسری شہید خاتون کون تھیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوسری شہید خاتون کے حوالے سے کچھ کہنا مشکل ہے،ہاں البتہ اسلام کی پہلی شہید خاتون کے بارے میں آتا ہے کہ وہ سیدنا عمار بن یاسر کی والدہ محترمہ سیدہ سمیہ بنت خیاط تھیں ،جنہیں بد بخت ابو جہل نے نیزہ مار کر شہید کردیا تھا۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ