سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(448) محبوبہ سے ولی کی اجازت کے بغیر شادی جائز نہیں..!

  • 1906
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1899

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے اس لڑکی سے پیار ہے اور میں اس سے شادی کروں گا کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خود یا اپنے باپ کے ذریعہ اس لڑکی کے ولی سے بات چیت کرے اگر لڑکی کا ولی راضی ہو جائے بشرطیکہ لڑکی بھی اس نکاح پر راضی ہو تو فبہا ورنہ اس لڑکی سے محبت لگانا اس کے ساتھ بات چیت کرنا ناجائز ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 318

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ