سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(397)اہل سنت والجماعت کی تعریف

  • 16997
  • تاریخ اشاعت : 2016-07-13
  • مشاہدات : 292

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اہل سنت والجماعت کی اصطلاحی تعریف کیا ہے؟ ہندوستان کے بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اہل سنت والجماعت میں شمار کئے جاسکتے ہیں یا نہیں اور کیوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اہل سنت والجماعت وہ لوگ ہیں جو اس راستے پر ہیں جس پر اللہ کے نبی جناب محمدبن عبداللہ﷜ اور آپ کے صحابہ کرامؓ تھے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ