سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(134) ٹیلی ویژن میں غیر محرم عورتوں کو دیکھنے کا حکم

  • 15652
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 992

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے اگر کوئی اجنبی عورت سامنے آجائے تو اسے دیکھنے کا کیا حکم ہے؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جا ئز نہیں کیونکہ ٹیلی ویژن پر آنے والی خواتین غالب طور پر بناؤ سنگھا رکیے ہوئے اور بے حجاب ہوتی ہیں۔(کہ جنہیں دیکھنے سے قرآن میں منع کیا گیا ہے)(سعودی فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ نکاح و طلاق

ص196

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ