سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(276) ایسے مفید پروگرام سننے کے بارے میں کیا حکم ہے......

  • 15521
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 925

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض ایسے مفید پروگرام سننے کے بارے میں کیا حکم ہے جوقرآن مجید کی باتوں پر مشتمل ہوں لیکن جن کے درمیان میں موسیقی بھی آجاتی ہو؟

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسے پروگرام سننے اوران سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ موسیقی کے شروع ہونے سے ختم ہونے تک ریڈیو کو بند کردیا جائے کیونکہ موسیقی،جملہ آلات لہومیں سے ہے،اللہ تعالی اسے ترک کرنے اوراس کے شرسےمحفوظ رہنے کی  توفیق ارزاں فرمائے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

مقالات و فتاویٰ

ص397

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ