سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شیعہ کے متعدد فرقے ہیں

  • 14522
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1259

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا موجودہ دور کے تمام شیعہ یا ان کے لیڈر کافر ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

موجودہ دور کے شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان کے بارے میں آپ موجودہ دور کے علماء کی کتابیں پڑھئے تاکہ آپ کو ان کے بارے میں حکم کا تفصیل سے علم ہوسکے۔ آپ مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کریں۔ (علامہ محمود شکری آلوسی کی) ’’مختصر تحفة اثنا عشرية‘‘ محب الدین خطیب کی ’’الخلوط العریضة‘‘ امام ابن تیمیہ کی  اور امام ذہنی کی المنتقی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ