سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

صوفیانہ سلسلوں میں بدعات کا غلبہ ہے

  • 14471
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 1740

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل صوفیوں کے جو سلسلے پائے جاتے ہیں‘ ان کے متعلق اسلام کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صوفیوں کے سلسلوں میں بدعات غالب ہیں۔ ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ عبادات اور دسرے کاموں میں نبیﷺ اور صحابہ کرام﷢ کے طریقے پر عمل کریں اور عبدالرحمن الوکیل کی کتاب ’’ھذہ ھی الصوفیه‘‘ کا مطالعہ کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ