سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(214) کس صورت میں تیمم جائز ہے

  • 1412
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 1218

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وہ کون سے وجوہات ہیں کہ ان کی بناء پر تیمم کی اجازت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

جب پانی نہ ملے یا  پانی کا استعمال نہ کرسکے یا بیماری کے باعث پانی کے استعمال سے کسی قسم کا خطرہ ہو تو وضو اور غسل کی جگہ تیمم کافی ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

وضو کا بیان، ج1ص292 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ