سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

رکوع اور سجدے میں مختلف دعائیں کرنا

  • 13375
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 791

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع اور سجدہ  میں صرف  ایک ہی  دعا پڑھ سکتے ہیں  یا دو تین  اکھٹی  بھی ملا کر پڑھ سکتے ہیں ۔ مثلاً سبحان  ربی الاعلی  اور سبحانک اللہم ۔۔۔اکھٹی  پڑھ سکتے ہیں؟ 


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسنون دعائیں پڑھنا  جائز ہے  چاہے  ایک ہو یا کئی ۔واللہ اعلم

رسول اللہ ﷺ نے تشہد  کی دعا کے بارے میں فرمایا: «ثم  ليخرجن  من الدعاء اعجبه  اليه  فيدعوا»  پھر اسے  جو دعا پسند ہو،اسے اختیار کرکے پڑھے ۔(صحیح بخاری  :835)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)

ج1ص374

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ