سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(423) تدفین کے وقت مٹی ڈالنا

  • 13163
  • تاریخ اشاعت : 2014-09-15
  • مشاہدات : 522

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تدفین کے وقت قبر کے اندر رشتہ داروں کا زرہ زرہ مٹی جمع ہوکر تھوڑی سی رکھنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت دفن رشتہ داروں کا قبر کے اندر مٹی رکھنا محض رسم ورواج ہے۔اس سے اجتناب ضروری ہے۔حدیث میں ہے:

«من احدث فی امرنا هذا ما لیس منه فهو رد»(بخاری ومسلم)

یعنی'' جوکوئی دین میں اضا فہ کرتا ہے وہ مردود ہے۔''

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص727

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ