سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سونے پر زکوۃ ہر سال ہے یا صرف ایک ہی دفعہ

  • 12631
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 968

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے پاس پینسٹھ تولے زیور ہے کیا اس پر ہر سال زکوٰۃ فرض ہے یا پھر زندگی میں ایک بار زکوٰۃ ادا کرنا ہی کافی ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت کر دیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کے اس سونے پر ہر سال زکوۃ دینا فرض ہے،حتی کہ یہ کم ہوتے ہوتے ساڑھے سات تولے سے کم ہو جائے ،پھر اس پر زکوۃ نہیں ہو گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ