سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(497) ضرورت کے لیے تصویر کا حکم

  • 10866
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1090

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حالت  ضرورت  اور غیر ضرورت میں تصویر  کے بارے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جان دار  چیزوں کی تصویر  حرام ہے خواہ وہ کیمروں  کی تصویر ہو 'ہاتھ سے بنائی گئی  ہو یا کسی  آلہ وغیرہ  سے ۔اسی طرح  تصویر  کا جمع کرنا بھی حرام ہے 'البتہ اگر کوئی شخص مضطر   ہوجائے اور وہ بے اختیار  ہو مثلاًیہ کہ پاسپورٹ  کے لیے  یا ذمہ داری  سپرد  کرنے کے لیے  اس  سے تصویر  طلب کی جائے  تو اس کی  رخصت ہے  لیکن دل  سے تصویر  کو مکروہ  سمجھنا چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص382

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ