سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نیت کے الفاظ زبان سے ادا کرنا

  • 10367
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 737

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضوء اور نماز کی نیت کے الفاظ کو زبان سے ادا کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا حکم یہ ہے کہ یہ بدعت ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اورصحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے ثابت نہیں ہے۔ لہذا اسے ترک کردینا واجب ہے۔نیت کامقام دل ہے۔لہذا الفاظ کے ساتھ نیت کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص411

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ