سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 450
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 238

سوال

ض کو کیسے پڑھیں دواد، یا زواد یا غواد
ضاد کو ظ اور دال کی درمیانی آواز سے پڑھا جائے گا لیکن اس کی ادائیگی میں کچھ دیر لگا کر موٹا پڑھیں گے۔ اس کی صحیح ادائیگی کسی مستند استاد سے سن کر ہی سمجھ آ سکتی ہے ،لکھ کر نہیں۔

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی