سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

دوران مباشرت منی نگلنے کا حکم

  • 9821
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 9950

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر اورل سیکس کے دوران عورت کا پانی منہ میں آ جائے تو کیا اس کو نگلنا حرام ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اورل سیکس ایک ناپسندیدہ اور مکروہ عمل ہے ۔تفصیل کے لیے  فتوی نمبر 2334 پر کلک کریں۔

جبکہ منی کو نگلنا ایک حرام عمل ہے ،کیونکہ احناف سمیت بعض فقہاء کے نزدیک منی بھی پیشاب اور پاخانے کی مانند نجاست مغلظہ ہے،لہذا نجاست ہونے کی وجہ سے اسے نگلنا حرام ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ