سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(261) زید کا نکاح بیوہ عورت سے اس کی لاعلمی میں عدت کے اندرہوگیا کہ

  • 6853
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 1321

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کا نکاح بیوہ عورت سے اس کی لاعلمی میں عدت کے اندرہوگیا۔ قریبا ڈیڑھ سال کے بعد علم ہوا۔ بعد میں پندرہ روز کی علیحدگی کے بعد توبہ کراکر پھر نکاح پڑھا دیا گیا آیا یہ نکاح صحیح ہے یا نہیں؟ (ابو زکریا شیخو پوری)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نکاح اول  باطل اور مہر واجب الادا ہے۔ اب دوبارہ نکاح ثانی کیا گیا ہے۔ وہ صحیح ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 211

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ