سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(02) ہود اور لوط نام رکھنے کا حکم

  • 6555
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1845

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے معاشرے میں یہ نام کیوں رائج نہیں جیسے ہود ، لوط،جب کہ یہ بھی الله کے نبیوں کے نام ہیں، تو کیا یہ نام نہ رکھنا ،اس میں صرف ہماری کم عقلی ہے یا کوئی اور وجہ ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میرے خیال میں یہ نام نہ رکھنے کی بنیادی وجہ ان کا ذرا مشکل اور غیر معروف ہونا ہے۔اور پھر یہ ضروری بھی نہیں ہے کہ آپ ہر نام کو معاشرے میں پھیلائیں۔آپ یہ نام بھی رکھ سکتے ہیں اور ان کے علاوہ بھی کوئی اچھا سا رکھ سکتے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 19

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ