سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(441) سجدے کی دعا

  • 2726
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1045

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِی [ابو داؤد ، ترمذی ]اس کی سند حبیب بن ابی ثابت کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم اسے حاکم و ذہبی نے صحیح کہا ہے۔ [بحوالہ صلوٰۃ الرسول  صلی اللہ علیہ وسلم صادق سیالکوٹی رحمۃ اللّٰہ]تخریج حافظ زبیر علی زئی ۔ کیا یہ روایت صحیح ہے، اگر صحیح نہیں تو پھر کون سی دعاء رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں جلسے کی حالت میں پڑھتے تھے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان  رَبِّ اغْفِرْلِیْ ، رَبِّ اغْفِرْلِیْ  پڑھتے۔ (ابوداؤد)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ