سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ

  • 2506
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-16
  • مشاہدات : 1718

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نمازیں جمع کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں۔


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں جمع تقدیم اور جمع تاخیر دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔ البتہ حضر میں صرف جمع صوری ثابت ہے وہ بھی پوری زندگی میں ایک دفعہ ۔ واللہ اعلم

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ