سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(153) لوبان خوشبو کے لیے گھر یا مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟

  • 2433
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 2142

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لوبان خوشبو کے لیے گھر یا مسجد میں جلانا جائز ہے یا نہیں؟

________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ناجائز ہونے کی کوئی وجہ نہیں، لوبان بھی ایک قسم کی خو شبو ہے۔ اس کا استعمال ہر صورت میں جائز ہے۔(اہل حدیث گزٹ دہلی ش ۱۳ جلد ۹)

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ