سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(387) عورت کی میت کی چارپائی پر جنگلہ ہو چاہیے؟

  • 17994
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 499

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میت عورت کی چار پائی پر آہنی جنگلہ سا رکھنا کہ اس کی جسامت چھپی رہے، کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ اس میں عورت کی میت کے لیے زیادہ پردہ ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 328

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ