سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) كيا نماز تہجد اور نماز تراویح دونوں ایک ہیں؟

  • 14248
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1912

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نماز تہجد اور نماز تراویح ایک ہے یا دونوں مختلف؟ (السائل: حافظ عبد المجید شاکر صابر میڈیکل سٹور کہروڑ پکا ضلع ملتان)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز تراویح، نماز تہجد، قیام اللیل، قیام شہر رمضان ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں۔ جیسا کہ علامہ انور شاہ کشمیری نے عرف الشذی میں اس کی وضاحت ہے۔ ملاحظہ ہو: مرعاة المفاتیح شرح مشکوة للشیخ عبید اللہ مبارک بوری، باب قیام رمضان۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ محمدیہ

ج1ص454

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ