سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(208) زہرا نام رکھنے کا حکم

  • 13966
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 849

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا زہرا نام رکھا جا سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زہرا نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔اس کا معنی سفید اور روشن چہرے والی عورت ہے۔اور متعدد اہل علم نے نبی کریم ﷺ کی لخت جگر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا لقب الزہراء نقل کیا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ