سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(416) انجکشن کے ذریعے سے گائے یا بھینس وغیرہ میں بچوں کی پیدائش

  • 13156
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 938

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

انجکشن کے ذریعے گائے یابھینس وغیرہ میں بچوں کی پیدائش کا طریقہ  کیا ہے ؟جائز ہے یانہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت گائے بھینس وغیرہ کوانجکشن  کے ذریعہ  حاملہ  کرنا جائز ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص714

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ