سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(402) اپنے حق کی خاطر حکومت کی مخالفت کرنا

  • 13142
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 942

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہم پر جو لوگ  حکمرانی  کرتے  چلے  آرہے  ہیں جب وہ عموماً بے حد  شاہ خرچ  اور عیاش  طبع  لو گ ہیں  اور اپنی عیاشیوں کی خاطر غر یب  عوام پر مستقل  ٹیکسیوں کی بھر مار اور بجلی  گیس   اور فون  بلوں پر مسلسل اضافہ  کرتے جا رہے  ہیں کیا عوام  کو یہ  حق حاصل  ہے کہ ان کا بھی جہاں  بس  چلے  بجلی  گیس  فون  یا ٹیکسیوں  میں چوری  کر لیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت میں مسلما نوں پر ٹیکس کا کو ئی تصور  نہیں  ہر ممکن طریقہ سے ظالموں  کے خلا ف  جہاد  ہونا  چاہیے ۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص707

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ