سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

پہلی اسلامی درسگاہ

  • 11305
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 2533

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پہلی اسلامی درسگاہ کونسی تھی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلی اسلامی درسگاہ مکہ میں سیدنا ارقم بن ابو ارقم کا گھر تھا ،جہاں چھپ کر نبی کریم صحابہ کو دین کی تعلیم دیا کرتے تھے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ