سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(616) بلوں کی جنسی صلاحیت ختم کر دینا

  • 10993
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1004

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مغرب میں بلوں کی جنسی صلاحیت کو ختم کردیا جاتا ہے تاکہ وہ ایذاء کا باعث نہ بنیں ، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب بلے بعت زیادہ ہوں اور ایذاء پہنچائیں  اور آبریشن سے انہیں اذیت نہ پہنچے تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ انہیں قتل کرنے سے زیادہ بہتر ہے اور اگر بلے عام نوعیت کے ہوں اور کسی ایذاء کاباعث نہ بنتے ہوں توپھر شائد ان کی بقاء ہی میں بہتری ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص469

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ