سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(557) کسی کو اعرج (انگڑا) کہنا

  • 10926
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 954

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاکسی انسان کے لیے یہ جائز ہےکہ وہ کسی دوسرے انسان کو اعرج (لنگڑا ) یا اعور (کانا) کہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس سےمقصود ! اس انسان کی شناخت ہو تو کوئی حرج نہیں، بعض روایا ت میں بعض لوگوں کے لیے اعمش اور اعرج  کے نام استعمال کیے گئے ہیں اور اگر یہ از راہ طعن ہو تو پھر جائز نہیں۔   

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص425

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ